لاہور: (رپورٹنگ ٹیم) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے 5647 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،ہتک عزت بل سے اصل صحافیوں کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاوزیراعلیٰ کی 77 سکیموں کےلئے رقم مختص کردی، کینسر ہسپتال کی ایک سال میں او پی ڈی شروع کر دی جائے گی،سوشل سیکٹر کےلئے 2ارب مختص کئے گئے ہیں، صحافیوں کےلئے ایک ارب کا ہیلتھ پروگرام شروع کردیا۔
وزیر اطلاعات نے کہا مہنگائی کنٹرول کرنے کےلئے اتھارٹی قائم کی جائے گی، احتجاج صحافی برادری کا آئینی حق ہے اب کیس عدالت میں ہے ،فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے،ہتک عزت بل سے جھوٹ بول کر ڈالر کمانے والوں کو مسئلہ ہوگا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















