اداکارہ اشنا شاہ نے سرخ لباس پہن کر ہر سو حسن کے جلوے بکھیر دیئے

لاہور: ( ) اداکارہ اشنا شاہ نے سرخ لباس پہن کر ہر سو حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔


اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں سرخ گاؤن پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کا دلکش جوڑا معرف پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ ہے جس کو پہن کر اداکارہ بے انتہا دلکش لگ رہی ہیں۔