اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بنچ کی عدم دستیابی،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ڈی لسٹ کر دیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بنچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کیا جائےگا،واضح رہے الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو سماعت کےلئے نوٹس جاری کر رکھے تھے۔
بنچ کی عدم دستیابی،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ڈی لسٹ
















