اسلام آبا د:(بیورورپورٹ)گندم سکینڈل میں ملوث معطل 4 افسروں کیخلاف تحقیقات کی منظوری ،وزیر اعظم شہبازشریف نے سیکرٹری تجارت صالح احمد فاروقی کو انکوائری افسر مقرر کردیا۔
ذرائع کے مطابق معطل افسروں کےخلاف سول سرونٹس ایفیشینسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت انکوائری ہوگی،افسروں میں ڈائریکٹرجنرل پلانٹ پروٹیکشن اللہ دتہ عابد، فوڈ سکیورٹی کمشنر ڈاکٹر وسیم، ویٹ کمشنر و ڈائریکٹر ڈی پی پی سہیل شہزاد شامل ہیں۔
گندم سکینڈل ،معطل 4 افسروں کیخلاف تحقیقات کی منظوری
















