کراچی:(بیورورپورٹ) فنون لطیفہ کا اہم باب بند، معروف اداکار، صدا کار اور ہدایت کار طلعت حسین طویل علالت کے بعد دنیا چھوڑ گئے۔
انتقال کی افسوسناک خبر صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاطلعت حسین نے اپنی جاندار اداکاری سے فن کی دنیا اور شائقین کے دلوں میں جگہ بنائی،مرحوم کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا زمانہ معترف تھا،خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،خلا کبھی پر نہیں ہو گا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















