اسلام آباد :(بیورورپورٹ)نان فائلرز کے گرد گھیراتنگ،9 ہزار سے زائد سمز بند کر دی گئیں۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، ہرحال میں عملدرآمد کرنا ہوگا۔
ادھر ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے خود کو سمز بند کرنے کے مسئلے سے علیحدہ کر لیا ، پی ٹی اے نے موقف اپنایاسم بند کرنے کا حکم جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
نان فائلرز کے گرد گھیراتنگ،9 ہزار سے زائد سمز بند

















