اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مہنگائی میں1.01فیصد کمی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،16 کے نرخ کم ہوگئے،مہنگائی میں 1.06 فیصد کمی ہوئی،سالانہ بنیاد پر شرح21.22فیصد پر آگئی،سستی اشیاءمیںٹماٹر، پیاز، لہسن، گندم آٹا، کیلے، چاول، سرخ مرچ، دال مسور ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی میں1.01فیصد کمی،16اشیا سستی،20کے نرخ بڑھ گئے

















