اسلام آباد(بیورورپورٹ)ٹیریان کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کےلئے مقرر کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بنچ تشکیل دےدیا ،جسٹس ارباب طاہر ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بنچ کا حصہ ہوں گے، بنچ 21 مئی کو سماعت کرےگا۔
عمران کےخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کےلئے مقرر،لارجر بنچ قائم
















