اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی،ملاقات میںدوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
واضح رہے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ متعدد سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں کر چکی ہیں۔
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
















