بھلوال:(تحصیل رپورٹر)بھلوال سول ہسپتال میں نرسنگ ڈے پر تقریب منعقد کی گئی ،مہمان خصوصی ڈاکٹر ایم علی،ڈاکٹر دانش چائلڈ سپیشلسٹ تھے مریضوں کو بر وقت ادویات انجکشن دے کر انسانی زندکیوں کی خدمت کرتی ہیں جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری قوم کو بچایا۔
تقریب میں ارشاد کیانی، نجمہ، مسرت،، مسز مظہر، مسز محسن سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر دانس،ڈاکٹر علی نے کہاجس نے ایک انسان کی زندگی بچائی اس نے پوری قوم کو بچایاکس بھی مریض کا علاج یہ سمجھ کر کرنا چاہے کہ جو مریض آیا ہے وہ میری ماں، بہن، باپ، بیٹی ہے ڈاکٹر کا کام ادویات لکھ کردینا ہے اور باقی سٹاف نرسیں مریضوں کو بروقت ادویات دیتی ہیں انکا خیال رکھتی ہیں بروقت ادویات دینے سے مریضوں کی جان بچ جاتی ہے ۔
سٹاف نرسوں نے کہا نرسوں کا 16گریڈ ہوتا ہے اور وہاں ہی ریٹائر ہو جاتی ہیں نرسوں کو بھی دس سال بعد اپ گریڈ کیا جائے ان کی فنڈ میں اضافہ کیا جاہے اورجو سٹاف سٹیڈی کرتی ہیں ان کو حکومت کی طرف سے لیپ ٹیپ، پیڈ دیئے جانے چاہے تاکہ انُکوسٹیڈی میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑاہے شہر سے باہر آنے والی نرسنگ سٹاف کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات دی جانی چاہیےان کوہسپتال میں اچھی رہائش بھی ملنی چاہےڈسپنسروں کی طرح نرسوں کوُبھی اپ گریڈدیاجانا چاہیے اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















