سیالکوٹ :(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیاگیا۔
ریحانہ ڈار کو ریلی نکالنے پر پکڑا گیا بعد میں پولیس نے رہا کرکے رہائشگاہ پہنچادیا،ریحانہ ڈار نے کہا مجھے انصاف نہیں ملا ،کسی کا کوئی ڈر نہیں،خواجہ آصف کو میرا پیغام ہے میں نے تم کو الیکشن لڑنے کے قابل نہیں چھوڑا۔
پی ٹی آئی کی خاتون رہنماریحانہ ڈار گرفتارورہا
















