اسلام آباد:(بیورورپورٹ )آئی ایم ایف شرائط پر نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دےدیاگیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی نجکاری کمیٹی نئے 5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی، نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ 3 سال کے اہداف کا تعین کیاجائےگا،آئی ایم ایف نے تمام حکومتی کمرشل کمپنیوں کی فوری نجکاری کامطالبہ کیا۔
نجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیز کی پہلے نجکاری کی سفارش کردی،وفاقی وزارتوں نے 39 حکومتی کمرشل کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ، نئے قانون کے تحت صرف وزارت خزانہ کسی کمپنی کو سٹریٹجک قرار دے سکتی ہے،حکومتی کمرشل کمپنیوں کی نجکاری میں ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائےگا، ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی تجویز بھی دےدی گئی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















