CSS امتحان میں صرف408امیدوار کامیاب،نتائج کااعلان

لاہور :(ایجویشن رپورٹر)سی ایس ایس امتحان میں صرف408امیدوار کامیاب،نتائج کااعلان کردیا گیا۔

امتحان میں 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا ، صرف 408 کامیاب ٹھہرے،نتائج کے مطابق پاس امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی۔