نیا قرض پروگرام،پاکستان، IMFمذاکرات کا شیڈول طے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان،آئی ایم ایف میں مذاکرات کاشیڈول طے پا گیا،عالمی مالیاتی فنڈ کامشن 15 مئی کو پاکستان پہنچے گا۔

نئے قرض کیلئے پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قرض کا نیا پروگرام 6 سے 8 ارب ڈالرز اور دورانیہ 3 سال یا زیادہ ہوسکتا ہے،نیا پروگرام آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر ملنے کاامکان ہے۔