لاہور:(اپنے رپورٹر سے)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے نگران دور میں لگائی گئی پابندی کا کسی کو کو فائدہ نہیں ہوا،جگ ہنسائی سے بچا جائے ،سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔
اپنے بیان میں سعدرفیق نے کہابلوچستان طوفانی بارشوں کی زد میں ہے،پورے ملک میں اگلے چند روز میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگی اطلاعات ہیں،اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں ۔
جگ ہنسائی سے بچا جائے ، سعد رفیق نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
















