اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے سعودی عرب کاآپریشن رجیم میں کوئی کردار نہیں۔
اڈیالہ جیل میںبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ملاقات میںسیاسی مشاورت ہوئی، شبلی فراز سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔
بانی پی ٹی آئی نے واضح کیاآپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں،6 جماعتی اجلاس 29 اپریل کو ہوگا،جلوسوں کا آغاز پنجاب سے کریں گے۔
حسن رو¿ف نے کہا دشمن ہار گئے،پی ٹی آئی جیت چکی ،تحریک کاآخری مرحلہ ہے، عمران خان جلد جیل سے باہر ہوں گے اور ملک کے وزیراعظم بنیں گے،بانی پی ٹی آئی نے زور دیا آزاد میڈیا کیلئے مضبوط پالیسی ہونی چاہیے۔
شبلی فراز سینٹ میں اپوزیشن لیڈر،سعودیہ کاآپریشن رجیم میں کردار نہیں: عمران خان
















