گڑھی خدا بخش :(مشرق نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ کارکنوں کی طاقت سے صدر بنا ہوں، پیپلز پارٹی 40 سال سے لڑ رہی ہے، ملک کو بہتری کی طرف لےکر جائیں گے، پاکستان غریب ملک نہیں۔
اسلام آباد میں بیٹھے بابووں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے، بھٹو شہید کی 45 ویں برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا بےنظیر شہید نے مجھے پیپلز پارٹی کا چیئرمین بنایا، کچھ دوست سمجھتے تھے میں پارٹی نہیں چلا سکوں گا، بینظیر بھٹو کا فرض پورا کردیا، ہزاروں جیالوں نے قربانی دی ،عوام کی طاقت سے جیالوں کو حق دلوایا، نصیب میں نہیں لکھا پاکستان غریب ملک ہے، اللہ نے پاکستان کو ہر قسم کی دولت دی ہوئی ہے، دماغ کی کمی ہے، سب کچھ سوچنا، سمجھنا ہوگا۔
صدر مملکت نے کہاہر کام سوچ سمجھ کر کرتا ہوں تاکہ ملک کو نقصان نہ ہو، عوام کا نقصان ملک کا نقصان ہے اور ملک کا نقصان ہمارا ہے، تاریخ میں کچھ لوگوں نے ملک کا نقصان کیا جو آج بھی برداشت کر رہے ہیں۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















