اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر خزانہ اورنگزیب کی قیادت میں وفد کی امریکہ یاترا،آئی ایف سے مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دےگا،وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کا بھی امکان ہے،معاشی ٹیم کے اراکین آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
نئے قرض کے حصول کیلئے پاکستانی وفد کی امریکہ یاترا
















