اسلام آباد،لاہور :(بیورورپورٹ،کامرس رپورٹر)عید سے قبل مہنگائی کاطوفان،16اشیا کے نرخ بڑھ گئے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیادوں پر معمولی اضافے کے بعد 29.45فیصد ریکارڈ کی گئی۔
16اشیا کے نرخوں میں اضافہ، 13کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہیں، عید الفطر سے قبل قلیل مدتی مہنگائی 4اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.96 فیصد بڑھی
عید سے قبل مہنگائی کاطوفان،16اشیا کے نرخ بڑھ گئے
















