سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو بلا لیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا۔

سپیکر نے اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا،موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا تیسرا اجلاس ہو گا۔