بشریٰ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز ،مریم ہوںگے: بیرسٹر سیف

پشاور:(بیورورپورٹ)مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہاہے بشریٰ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز ،مریم ہوںگے۔

بیرسٹر سیف نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا بنی گالہ کا انتظام وانصرام حکومت خیبر پختونخوا کے حوالے کیا جائے،بشریٰ کو توشہ خانہ کے من گھڑت کیس میں گرفتار کیا گیا جبکہ توشہ خانہ کے قیمتی تخائف ڈکارنے والی مریم نواز وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہیں۔