اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کی طبیعت خراب، پمز ہسپتال منتقل

راولپنڈی :(بیورورپورٹ) رہنما پی ٹی آئی و سابق وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی کواڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کرایا جائے گا۔