اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پاور ڈویژن نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹس کو بے بنیاد قراردےدیا۔
حکام کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا کچھ کہنا قبل از وقت ہے،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ ہوانہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے، تبدیلی کا فیصلہ پہلے نیپرا پھرحکومت کرتی ہے،حکام کے مطابق ہر سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تبدیلی معمول کا حصہ ہے۔
پاور ڈویژن نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹس کو بے بنیاد قراردےدیا
















