لاہور: ( خبر نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ویلنشیا ٹاون کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا،مریم نوازنے ویلنشیا ٹاون کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا،کینسر ہسپتال کی سائٹ پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلیٰ نے پہلا فیز ایک سال میں مکمل کرنے،کینسر ہسپتال کےلئے دنیا بھر سے بہتر ین سپیشلسٹ ڈاکٹر بلانے اورمریضوں کے تیمارداروں کیلئے ہوٹل بنانے کی ہدایت کردی،مریم نوازنے کہا پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے جدید ترین سرکاری کینسر ہسپتال بنائیں گے،کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوگا،مریضوں کے علاج کیلئے بہترین ڈاکٹر وجدید ترین مشینری لائیں گے۔
دریں اثناوزیر اعلیٰ پنجاب نے اچانک وحدت کالونی میں بغیر شیڈول گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری گرلز سکول کا دورہ کیا،خاموشی سے جاکر کلاس کی طالبات کےساتھ بیٹھ گئیں ،سکول کی طالبات وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران و خوش ہوئیں، مریم نوازنے طالبات سے مضمون کے عنوان کے دریافت کیے، سکول میں درپیش مسائل ، ضروریات کا دریافت کیا ،گروپ فوٹو بنوایااور وزیٹر بک میں تاثرات درج کیے۔
مزید برآںمریم نوازنے نیومری پڑھنہ میں لینڈ سلائیڈنگ واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقے میں فوری امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت کردی ۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















