مافیا بے لگام،رمضان سے قبل بیسن، کھجور اور چینی مہنگی

لاہور:(کامرس رپورٹر)مافیا بے لگام،رمضان سے قبل بیسن، کھجور اور چینی مہنگی کردی۔

چینی160،بیسن300 اور کجھور کی قیمت400روپے کلو تک جاپہنچی،شہریوں نے دہائی دیتے ہوئے کہا حکومت ریلیف کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوگئی،مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو غریب خودکشیوں پر مجبور ہوجائیں گے۔