راولپنڈی:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے فارم 45 کے تحت نتائج جاری نہ کیے گئے تو آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا،مستعفی کمشنر راولپنڈی وخاندان کو مکمل سکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاالیکشن کمیشن ملک میں شفاف انتخابات کی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا، نتائج فارم 45 کے تحت جاری کیے جائیں،چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں، سکندر سلطان راجہ کو فی الفور مستعفی ہونا چاہیے،درست نتائج عوامی مینڈیٹ کے تحت جاری ہونے چاہئیں،مستعفی کمشنر راولپنڈی نے واضح طور پر بتایا کس قسم کی دھاندلی ہوئی اگر فارم 45 کے تحت نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، ایم ڈبلیو ایم مرکز میں ساتھ بیٹھے گی،مخصوص نشستوں کیلئے درخواست جمع کرادی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















