پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو پھر صدر بنانے پر غور شروع کردیا

لاہور:( سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کوپھر صدر بنانے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی۔

بلاول بھٹو نے موقف اپنایا سابق صدر آصف زرداری کے تجربے سے سیکھنا چاہیے،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو پھر صدر بنانے پر غور شروع کردیا ۔