ملتان:(بیورورپورٹ)سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے وعدے کا پابند ،کسی کےساتھ کھڑا ہوتا ہوں تو پھر ساتھ نہیں چھوڑتا،اقتدار میں آکر ایسی پالیسیاں لائیں گے لو گ باہر سے آکر سرمایہ کاری کریں گے۔
ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا عجیب بات ہے میرا گھر یہاں ،کہاں جاتا ہے مجھے لایا گیا ، دیہی ہو یا شہری سب کے مسائل ایک جیسے ہیں، شیر بھی آگیا اور عقاب ،بہتری ہوگی،حلقے میں لاڈلے کی باتیں کرنے والے عقل سے کام لیں،مہنگائی کے باعث ملک صحیح سمت نہیں چل سکتا۔
جہانگیر ترین نے کہاکوشش کریں گے مہنگائی کنٹرول میں آجائے، معیشت ہر چیز کی بنیاد ہے، بڑے بڑے ملکوں کے نام تگڑی معیشت کی وجہ سے ہےں۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















