لاہور: (کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرےگا،واضح رہے شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے150اور151سے کاغذات مسترد کیے گئے۔
قریشی نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا
















