اسلام آباد(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو پشاورمیں ورکرز کنونشن کی اجازت دےدی۔
ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہامنتظمین سکیورٹی ضابطہ اخلاق کے پابند ہوں گے ،اسلحہ کی نمائش پر پابندی ،ریاست مخالف نعرے بازی اور سیاسی نفرت پر مبنی تقریروں کی اجازت نہیں ہو گی۔
پی ٹی آئی کوپشاورمیں ورکرز کنونشن کی اجازت
















