لاہور (مشرق نیوز) نامور گلوکارہ شبنم مجید جلد اپنے بیٹے کے ہمرا ویڈیو گانا ریلیز کریں گی ۔ گلوکارہ شبنم مجید نے اپنے بیٹے مومن علی کے ساتھ مری میں ایک ویڈیو گانا ریکارڈ کرایا ہے جس کو عنقریب ریلیز کر دیا جائیگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب شبنم مجید اپنے صاحبزادے کے ہمراہ ویڈیو گانے میں اکٹھے پرفارم کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔
شبنم مجید جلد اپنے بیٹے کے ہمراہ ویڈیو گانا ریلیز کریں گی
















