کراچی(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے 28 مئی کو جیکب آباد جیل سے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا اور آج تک غیر سیاسی ہوں، استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم رہے گی۔
اپنے بیان میں علی زیدی نے کہاعون چودھری نے مفرور کا استقبال کیا،مفرور کو جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر میں ہی لےجایا گیا۔
استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم رہے گی،علی زیدی
















