نوازشریف سے ذاتی حیثیت میں ملا،عون چودھری نے وضاحت پیش کردی

لاہور(اپنے نمائندے سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف سے ذاتی حیثیت میں ملا،عون چودھری نے پارٹی کو وضاحت پیش کر دی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عون چودھری نے کہانواز شریف سے ذاتی حیثیت میں ملنے گیا ،شہباز کابینہ کا ڈیڑھ سال حصہ رہا ہوں، سیاست سے ہٹ کر انسانی رشتے بھی ہوتے ہیں،پارٹی لیڈر شپ کو وضاحت دےدی۔