اسلام آباد (بیورورپورٹ)سربراہ جے یوآئی فضل الرحمن نے کہاہے کوئی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا۔
اپنی ٹوئٹ میں فضل الرحمن نے کہاکوئی کتنا بھی جبر و تسلط کرلے اثر زیادہ دیر تک نہیں رہتا، قائد ن لیگ نواز شریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
کوئی جبر کسی محب وطن کو آنے سے نہیں روک سکتا، فضل الرحمن
















