ہنڈا نے صارفین کیلئے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ۔ ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 اور 125 سپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی بڑی کمی کر دی ۔
قیمتوں میں کمی کا 18 اکتوبر سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی
















