برطانیہ کے رائل برومپٹن ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔
میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن ہسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی۔
برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی جس میں بتایا گیا نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں، شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے انہیں پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے۔
نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ،برطانوی ہسپتال کی رپورٹ
















