استحکام پاکستانی پارٹی رجسٹرڈ، انتخابات لڑنے کےلئے اہل

اسلام آباد (بیورورپورٹ)استحکام پاکستانی پارٹی رجسٹرڈ، انتخابات لڑنے کےلئے اہل ،الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای سی پی نے استحکام پاکستان پارٹی کی جمع کرائی گئی تمام تفصیلات مان لیںاورانٹراپارٹی الیکشنز تسلیم کرلئے۔