بے یقینی ختم،تمام جماعتیں انتخابات کی تیاری کریں، احسن اقبال

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر ورہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا ہے میرے خیال میں اب بے یقینی کا خاتمہ ہونا چاہیے،تمام جماعتیں انتخابات کی تیاری کریں۔

لیگی رہنما نے کہاالیکشن کمیشن آئین و قانون کے مطابق حلقہ بندیاں کر رہا ہے، حلقہ بندیوں کے بغیر ون مین ون ووٹ کا تصور ختم ہو جائے گا۔