لاہور(خبر نگار)ڈیموں کی کمی کے باعث تربیلا و منگلا کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا۔
واپڈا رپورٹ کے مطابق اقتصادی لحاظ سے قومی خزانے کو 13 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔
دستاویز کے مطابق تربیلا و منگلا ڈیم 20 اگست کو بھر چکے تھے، سمندر کی نذر آبی وسائل میں دریائے سندھ، چناب اور ستلج کے بڑے حصے شامل ہیں،واپڈا ذرائع نے کہا کالا باغ اور بھاشا ڈیم ہوتے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہ ہوتی۔
تربیلا اور منگلا کے برابر پانی سمندر کی نذر،خزانے کو اربوں کانقصان
















