فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس یکم اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ یکم اگست کو سماعت کرے گا،عدالت عظمیٰ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا ۔