تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ توڑ دیا،حکومت نے بنا کورم کم وقت میں قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ ے۔

ایک گھنٹے میں 29 بل منظور کرکے پارلیمانی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔