پی پی نے اعتزاز احسن کی بھی پارٹی رکنیت معطل کردی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی بھی پارٹی رکنیت معطل کردی،پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے اعتزاز احسن،لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل ہونے کی تصدیق کردی۔

رانا فاروق سعید نے کہاسی ای سی رکنیت منسوخی کیلئے پارٹی کو سفارش کی گئی ،دونوں کی برطرفی کا فیصلہ اجلاس میں متوقع ہے۔