اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر ،مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی اور جو بھی اس مشن میں رہا سزا ملنی چاہیے،جن کے بارے میں وہ کہہ رہا ہے جیل میں ریپ ہوئے وہ کہہ رہی ہیں ایساکچھ نہیں ہوا۔
لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے، مریم اورنگزیب
















