روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کے سپرد

اسلام آباد(بیورورپورٹ)روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کے سپرد،پی آئی اے نے نیا معاہدہ کرلیا،معاہدے کے تحت روز ہوٹل کو 3سال کےلئے نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی۔

انتظامیہ کے مطابق 18ماہ کی گارنٹی امریکی فرم نے پی آئی اے انویسٹمنٹ مینجمنٹ کو دی ۔