اسلام آباد (بیورورپورٹ)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ملاقات کی،ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سپیکر قومی اسمبلی نے معاشی استحکام کےلئے وزیر خزانہ ،ٹیم کی کوششوں کا سراہا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہاملکی ترقی کےلئے سیاسی استحکام معیشت کی مضبوطی ناگزیر ہے،موجودہ اتحادی حکومت کی جانب سے معاشی مشکلات کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی احسن اقدام ہے۔
وزیر خزانہ نے کہاموجودہ حکومت کو معاشی مشکلات ورثے میں ملیں، آئند ہ مالی بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،موجودہ معاشی ٹیم ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کےلئے دن رات مصروف عمل ہے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















