کراچی(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کو نمک حرام قراردیتے ہوئے کہا ہے آپ کی نیت ٹھیک نہیں،آپ نے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں۔
نیازی اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو جیل تو جانا ہو گا،ان خیالات کااظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















