جے یوآئی کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کااعلان

اسلام آباد (بیورورپورٹ)جے یوآئی نے چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کااعلان کرتے ہوئے تیاریاں شروع کردیں،ترجمان فضل الرحمن نے کہا دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا،تیاریاں شروع کر دیں۔

ملک بھر سے ایک لاکھ سے زائد کارکن شرکت کریں گے،کوئٹہ اور کراچی سے جے یو آئی کے قافلے آج روانہ ہوں گے۔