لاہور (اپنے رپورٹر سے)ن لیگ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کافیصلہ،رہنماﺅں کو ٹاسک سونپ دئیے گئے،پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت ماڈل ٹاو¿ن سیکرٹریٹ میں ہنگامی مشاورتی اجلاس ہوا،سابق ایم پی ایز و اہم رہنماوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں ن لیگ نے احتجاج میں بھرپور شرکت کافیصلہ کیا،مریم نواز نے شرکاءکو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کیلئے اہم ٹاسک سونپ دئیے۔
ن لیگ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کافیصلہ
















