کراچی(بیورورپورٹ)روپے کاپلٹ کروار،انٹربینک میںڈالر14روپے سستا،سونے کی قیمت بھی 6500روپے تولہ گر گئی، ،انٹر بینک میں ڈالر13.85روپے کمی کے بعد 285.08پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 294 روپے پر آگیا۔
ادھر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
روپے کاپلٹ کروار،انٹر بینک میں ڈالر14روپے سستا
















