لاہور (اپنے رپورٹر سے) سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ن لیگ نے جشن منایا، مٹھایاں تقسیم کی گئیں،گرفتاری کی خبر ملتے ہی کارکنوں کی بڑی تعداد ماڈل ٹاون لاہور کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچی ۔
لیگی رہنما میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی جانب سے کارکنوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی،کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی،اس موقع پر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا پی ٹی آئی کے کچھ شرپسندوں کی جانب سے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
لیگی رہنما نے کہا حکومت سے کہوں گا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے اور راستوں کو بند کرنے والے عناصر کےساتھ سختی سے نمٹا جائے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















